Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید محی الدین قادری ہادی

اشاعت : 001

سن اشاعت : 1990

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تصوف

صفحات : 168

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

مختصر احوال علماء و اولیائے حیدرآباد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مصنف کا تصوف سے گہرا ربط رہا ہے ، حضرت سید شاہ قادری ؒ حیدرآبادی کے سجادہ نشیں کےعلاوہ انوارلعلوم کالج ،حیدرآباد کے شعبہ عربی سے وابستہ تھے۔ انگریزی ، عربی اور اردو تینوں زبانوں کے ماہر تھے۔ انہوں نے اس کتاب میں اولیاء کرام کے احوال کا تذکرہ کیا ہے ۔ تذکرے میں اختصار کے ساتھ ولادت ، وفات کی تاریخ اور جائے دفن کے علاوہ مختصر حالات اور کرامات قلمبند کیے گئے ہیں۔ کتاب میں صرف ان اولیاء کے حالات تحقیق بسیار کے بعد شامل کئے ہیں جو کسی بھی مطبوعہ کتاب میں دستیاب نہیں ہیں۔ تکملہ کے طور پر ان بزرگان دین کے حالات بھی شامل کیے گئے ہیں جو اس عہد میں حیدرآباد آئے تھے۔ ان میں بعض ایسے ولی کا بھی تذکرہ ہے جو حیدر آباد شہر کا نام حیدرآباد پڑنے سے پہلے وہاں آئے تھے۔ کتاب میں کچھ مشہور شعراء، حکماء پر بھی بات ہوئی ہے ، دراصل یہ وہ اشخاص ہیں جو حیدرآبادی بزرگان دین سے کسی نہ کسی طرح وابستہ رہے ہیں۔ کتاب میں گیارھویں صدی ہجری سے لے کر پندرھویں صدی ہجری تک کے منتخب علماء کا ذکر ہوا ہے ۔ تاریخی مقامات کی تصاویر کتاب میں دلچسپی کو بڑھاتی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے