aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو شاعری میں تلمیحات کا استعمال ناگزیر ہے۔ تلمیحات سے شاعری میں تاثیر اور دلکشی پید ہوتی ہے۔شعر ہو یا نثر کسی بھی واقعے کی جانب اشارہ کرنے کو تلمیح کہتے ہیں۔ پیش نظر اردو شاعری اور نثر میں مستعمل تلمیحات اور اصطلحات کی فرہنگ ہے۔جس میں مختلف تلمیحات اور اصطلحات کی تعریف درج کی گئی ہے۔