aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں ملا چک کے معروف و مشہور بزرگوں کے حالات زندگی کو مختصرا بیان کیا گیا ہے۔وہ مولانا شہباز محمد قدس سرہ کے اخلاف و خانوادہ میں سے ہیں ۔ یہ کتاب اسی خانوادہ اور اس کے متعلقین کی حیات خدمات کے بارے میں ہے۔