Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نرمل ورما

ایڈیٹر : اجمل کمال

اشاعت : 002

ناشر : آج کی کتابیں، کراچی

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ناول, افسانہ / کہانی, خواتین کے تراجم

صفحات : 533

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 969-8379-73-8

مترجم : انیس اشفاق, اجمل کمال, زیبا علوی, عامر انصاری

معاون : اجمل کمال

منتخب تحریریں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

نرمل ورما کا شمار ہندی ادب کے صاحب طرز تخلیق کاروں میں کیا جاتا ہے۔ اس لیے وہ ہندی دنیا میں اجنبی نہیں ہیں۔ اجمل کمال کے مؤقر رسالے 'آج' کے توسط سے وہ اب اردو دنیا میں بھی بخوبی جانے پہچانے جاتے ہیں۔ نرمل ورما ہندی میں نئی کہانی کے بانیوں میں شامل رہے اور اپنے مخصوص اسلوب اور لسانی رویے کی بدولت ہندی ادب میں ایک منفرد شناخت رکھتے ہیں۔ سیاسی طور پر ان کا شمار بائیں بازو میں کیا جاتا ہے لیکن حال فی الحال انہوں نے اپنے انٹرویو میں جس طرح کی باتیں کہی ہیں ان کے بارے میں کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس میں دائیں بازو کی سیاست کو تقویت ملتی ہے۔ لیکن ان کی تخلیقات میں یہ رویہ قطعاً نہیں ملتا۔ انہوں نے اپنی کہانیوں کے ساتھ ناولوں میں بھی جس نوع کا تخلیقی اظہار کیا ہے وہ کم ہی لوگوں میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں ان کی کہانیوں کے ساتھ ساتھ ایک مضمون بھی شامل ہے جو اپنی اہمیت کے اعتبار سے ممتاز ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے