aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مذکورہ کتاب چار ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلے باب میں طنز مزاح کے سفر کے حوالے سے بات کی گئی ہے جب کہ دوسرے باب میں مشتاق احمد یوسفی کی تصانیف کا تعارف وتجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ تیسرے باب میں ان کے فن ،موضوع اور تکنیک کے حوالے سے بات ہوئی ہے۔ چوتھے باب میں تقابلی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ بلا شبہ یہ کتاب علمی حلقوں میں قدر ومنزلت کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔