aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پروفیسر اشرف رفیع، 4 اگست 1940 میں حیدرآباد میں پیدا ہوئیں ۔عثمانیہ یونیورسٹی میں پروفیسر تھیں۔ محقق نقاد اور شاعرہ ہیں۔ بچوں کے لئے بھی لکھا ہے۔ ان کی گیارہ کتابیں شائع ہوچکی ہیں جن میں تین شعری مجموعے شامل ہیں۔ اسکے علاوہ متعدد تحقیقی اور تنقیدی مضامیں ادبی رسائل میں شائع ہوئے ہیں۔ آندھرا پردیش اور دہلی اردو اکاڈمی نے انھیں ایوارڈس سے نوازا ہے۔