aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نقوش سلیمانی سید سلیمان ندوی کے ان خطبات، تحریروں اورمفدمات کامجموعہ ہےجواردو زبان سےمتعلق ان کےقلم سےنکلے۔یہ کتاب چوتھائی صدی کی ادبی تحریکوں کاایک مرقع ہے۔ اس کےپہلے حصہ میں 9 خطبات ہیں،دوسرے حصہ میں 14 مقالات ہیں اورتیسرے حصہ میں 9مقدمات ہیں۔ نقوش سلیمان 1929ء کےاواخر میں شائع ہوئی سید صاحب کی یہ کتاب پچھلی چوتھائی صدی کی ادبی تحریکوں کاایک مرقع ہے۔کتاب کیا ہے،سید صاحب کےکمالات وادبی تنقیدوں کی ا یک مہردستایز ہے۔ نقوش سلیمانی اردو زبان کی پوری تاریخ اورگزشتہ چوتھائی صدی میں اردوسےمتعلق جومسائل پیش آئے ان کی پوری سرگزشت ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free