aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب زندگی کے ان حقایق پر مبنی ہے جو روز مرہ ہر شخص کو پیش آتے ہیں ۔ مصنف نے اس میں انسانی نفسیات سے کام لیتے ہوئے اپنے تجربے کو الفاظ کا جامہ پہنایا ہے ۔ اگر انسان اپنی صلاحیتوں کو پہچان لے تو اس کو زندگی میں ادھر ادھر کی ٹھوکریں نہیں کھانی پڑتی ہیں ۔ مصنف کتاب میں اس بات کو بتانا چاہتا ہے کہ خود کی صلاحتا اور طبیعت کے میلان کو یوں ہی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا بلکہ اس کو اپنانا پڑے گا اور اسی میں خود کو ثابت کرنا پڑیگا ۔اس لئے ایک بہتر زندگی جینے کے لئے یہ کتاب بہترین کتاب شمار کی جا سکتی ہے جس میں مصنف اس بات کی ضمانت دینا چاہتا ہے کہ اگر اس طرح زندگی گزاری جائے تو بہتر ہو سکتی ہے ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets