Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد اکبرالدین صدیقی

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : افسانہ تنقید

صفحات : 114

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

پریم چند اور ان کی افسانہ نگاری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مولوی اکبر الدین صدیقی صاحب نے غالبًا پریم چند کی سادہ اور علمی زندگی اور ہر خاص و عام میں ان کی مقبولیت سے متاثر ہو کر ایم اے کے مقالے کے لیے پریم چند کا انتخاب کیا ، مقالہ نگار نے اپنے غائر مطالعے کے ذریعہ پریم چند کے موضوعات ،اسلوب بیان اور تقاضہ فن پر سیر حاصل بحث کی ہے نیز اردو کے افسانہ نگاروں کو پریم چند نے کس حد تک متاثر کیا ہے اس کا بھی جائزہ لیا ہے ،یہ مقالہ ایک لایق قدر ادبی کوشش ہے ،اس موضوع پر کام کرنے والوں کے لیے بہت سے امور میں رہبر ثابت ہوگا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے