aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تصوف کے قوانین اور صوفیہ کے معمولات پر مبنی یہ کتاب نہایت ہی اہم کتاب ہے ۔ اس میں ذکر و اذکار مذاکرہ و مراقبہ ، سماع و محافل ، رقص و سرود جیسے اہم موضوعات پر بحث کی گئی ہے ۔ نماز و ذکر کا طریقہ جو صوفیوں کے یہاں رائج ہے اس پر بھی بحث کی گئی ہے۔