aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مغرب کے سحر انگیز افسانہ نگار واشنگٹن ارونگ نے الحمرا کی داستانوی طرز میں افسانے لکھے ہیں۔ اسکی تحریروں میں پراسراریت،جادوئی فسوں خیزی اوررومانیت ہے۔اسی افسانہ نگا رکے افسانوں کا اردو ترجمہ "قصص الحمرا" پیش نظر ہے۔ جس کو وقار عظیم صاحب نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔ افسانوں کا مطالعہ یہی بتا تا ہے کہ مترجم نے ترجمہ کے وقت مکمل کوشش کی ہے کہ اصل تحریر میں موجودتاثر اور پیغام مجروح نہ ہو۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets