Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد علوی

ناشر : اردو ساہتیہ اکادمی، گجرات

سن اشاعت : 1995

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : کلیات

صفحات : 567

معاون : محمد علوی

رات ادھر ادھر روشن
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

رات ادھر ادھر روشن محمد علوی کے چار شعری مجموعوں پر مشتمل کلیات ہے۔محمد علوی کا شمار جدیدیت کے بنیاد گزار شاعروں میں ہوتا ہے۔ان کی شاعری کی سب سے اہم بات شعری اظہار کی ایک نئ تعریف قائم کرنا ہے۔علوی کا شعری اظہار بظاہر اتنا سیدھا سادا اور براہ راست ہوتا ہے کہ شعر کی ایک بندھی ٹکی سمجھ رکھنے والے لوگ اس کے شعر ہونے ہر بھی شبہ کا اظہار کرسکتے ہیں۔علوی نے اپنے شعری متن کی تشکیل میں شعر سازی کے ان تمام روایتی وسیلوں کو کاٹ چھانٹ دیا ہے جو کسی لفظی جوڑ توڑ پر شعر نہ ہونے کے باوجود بھی شعر ہونے کا دھوکا دیتے تھے۔اردو شاعری کی روایت میں یہ محمد علوی کا اضافہ ہے ۔اس شاعری کی قراٗت کے دوران آپ محسوس کریں گے کہ اس کے موضوعات بھی زندگی کے نظر انداز کئے گئے حصے سے اخذ کردہ ہیں ،ان کے یہاں عام سی اور روٹین کی باتیں گہرے تخلیقی احساس کےساتھ ایک نا ختم ہونے والے استعجاب کو پیدا کرتی ہیں ،اسی سیاق میں گوپی چند نارنگ نے لکھا تھا کہ علوی کے یہاں بظاہر سادہ شعر کے معنی سادہ معنی نہیں ہیں بلکہ سادہ معنی سے گریز ہے۔آپ یہ شاعری پڑھئے اور اس پر بات کیجئے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے