Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : شہزاد انجم, خالد محمود

ناشر : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

سن اشاعت : 2012

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید, مقالات/مضامین

صفحات : 636

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-923510-6-3

معاون : ریختہ

رابندر ناتھ ٹیگور
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

2011ء میں شعبہ اردو جامعیہ اسلامیہ میں ٹیگور کے فکرو فن پر ایک یادگار سمینار کا انعقادعمل میں آیا ۔جس میں اردو کی مایہ ناز ہستیوں نے ٹیگور کی شخصیت اور تخلیقا ت سےمتعلق اہم موضوعات پر مقالات پیش کیے تھے۔ ان ہی مقالات کو پیش نظر کتاب "ٹیگور : فکر و فن" میں یکجا کیا گیا ہے۔جس میں ٹیگور کی شخصیت اور فن اپنے متنوع ادبی رنگوں کے ساتھ روشن ہے۔ ٹیگور صرف شاعر ہی نہیں ،ڈرامہ نگار، مصور ، کہانی نویس اور موسیقار بھی تھے۔اس کتاب میں ٹیگور کی تمام ادبی حیثیتوں کو اجاگر کیا ہے۔کتاب کو "شخص و عکس،نظریات وافکار،ٹیگور کی شاعری،افسانوی ادب،مصوری و موسیقی،ٹیگور اور دوسرے شعرا،اردو ادب اور ٹیگور ،چند دوسرے گوشے "کے تحت ساتھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔کتاب میں جوش ملیح آبادی، فراق گورکھپوری، وہاب اشرفی،سجاد ظہیر،مخدوم محی الدین ،نیاز فتح پوری،سروجنی نائیڈو ،سید احتشام حسین وغیرہ جیسے نامور ادیبوں نے اپنے مدلل اور پرمغز مقالات میں ٹیگورکے علمی کمالات او ر تخلیقی فتوحات کا احاطہ کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے