For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
کتاب: تعارف
۱۸۴۹ میں کسی انگریزی افسر کے حکم پر لکھا گیا یہ روزنامچہ فارسی زبان میں تھا جسے ۱۹۴۶ میں خواجہ حسن نظامی نے سید دائم جلالی نظامی کی معاونت سے ترجمہ کرکے شایع کیا ہے۔