Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نامعلوم مصنف

زبان : Urdu

موضوعات : زبان و ادب, ادب اطفال

ذیلی زمرہ جات : نصابی کتاب, زبان

صفحات : 88

معاون : سمن مشرا

روح قواعد و انشاء
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر اردو صرف و نحو پر مبنی کتاب" روح قواعد و انشاء" ہے۔ جس میں اردو صرف ونحو کے ساتھ زبان و بیان ،شاعری و عروض ،بلاغت ،فصاحت،الفاظ ،روزمرہ ،محاورات،صنائع و بدائع،انشاپردازی،مکتوب نگاری اور مضمون نگاری سے متعلق اصول و ضوابط کو آسان زبان میں پیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب نصابی اعتبار سے طلبا کے لیے مفید اور کارآمد ہے۔صرف و نحو کو تدریجی تعلیم کے اعتبارسے تین حصوں میں منقسم کیا گیا ہے۔دوسرے اور تیسرے حصے میں پہلے حصہ کے مضامین کا اعادہ بھی کیا گیا ہے۔طلبا کی آسانی کے لیے اردو صرف ونحو کو مختلف مثالوں کے ذریعہ سمجھایا گیا ہے۔کہیں کہیں برمحل اشعار اور مناسب مثالوں کو بھی پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے