Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو جسے ایک تہذیب کا درجہ حاصل ہے، اس کے ادب اثاثے میں ہر طرح کے ادب کا انبار ہے۔ سچ کہا جائے تو شاعری کا بوجھ کچھ زیادہ ہی اب گراں لگنے لگا ہے۔ تخلیقی نثر کی کمی پہلے بھی تھی، اب بھی ہے۔ اس میں خاص طور پر ادب اطفال پر اردو شعرا یا نثر نگار نسبتاً کم توجہ دیتے ہیں۔ موجودہ وست میں ادب اطفال میں میدان کچھ گنے چنے نام ہی رہ گئے ہیں۔ زیرنظر کتاب ’’روشن روشن راہ گزر‘‘ کی مصنفہ خنسأ خان کو بھی اس بات شدید طور سے احساس ہے۔ بہرحال مزاحیہ نثر ہی سہی مصنفہ نے اپنے مضامین میں بچوں کی نفسیات کا بھرپور خیال رکھا ہے۔ اس کی وجہ سے ایسے مضامین پڑھتے ہوئے بچوں میں ایک خاص قسم کی لذت اور یگانگت کا جذبہ ابھر سکتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے