aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پرکاش فکری قلمی نام ، اصل نام ظہیر الحق۔ پرکاش فکری کی ولادت انبالہ میں ہوئی ۔جہاں ان کے والد ملازمت کے سلسلے میں سکونت پذیر تھے ۔ان کے والد کے ایک دوست تھے حکیم رلا رام۔ پیدا ئش کے وقت پرکاش فکری کافی گورے چٹے تھے۔ رلارام نے ان کے والد سے کہا کہ اگر یہ ا ن کے بیٹے ہوتے تو وہ ان کا نام پرکاش رکھتے۔ جب پرکاش فکری سے پوچھا گیا کہ نام کیوں تبدیل کیا تو انھوں نے کہا، پرکاشؔ کسی کا دیا ہوا نام ہے ۔ ان کا قیام رانچی میں ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ