Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : انور ظہیر انصاری

ناشر : ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری تنقید

صفحات : 266

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ساحر لدھیانوی حیات اور کارنامے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو ادب میں ساحرلدھیانوی کا نام خاص اہمیت کا حامل ہے۔ ساحرنے دنیائے شعر وادب میں فلموں کی وساطت سے قدم رکھا۔ ساحرنے نہ صرف فلمی دنیا میں اپنی ایک الگ پہچان اور شناخت بنائی بلکہ اردو کی ادبی دنیا میں بہترین نظمیں،غزلیں، مراثی، اور سہرے لکھے۔ ان اصناف کے علاوہ، گیت ،بھجن، حمد، رخصتی، قصیدے، اور دوہے وغیرہ میں بھی بھر پور طبع آزمائی کی ۔فلمی نغموں کو معیار و اعتبار دلانے میں ساحر کو اولیت حاصل ہے۔ زیر نظر کتاب ، ساحر کی سوانح حیات کے علاوہ ان کی مختلف حیثیتوں کو سامنے لاتی ہے ۔ اس کتاب میں ساحر لدھیانوی کی زندگی کے احوال و کوائف اور ان کی شخصیت کے ہمہ جہت پہلوؤں پر گفتگو کی گئی ہے، اس کے علاوہ ساحر کی غزل گوئی، اور فلمی شاعری وغیرہ پر تحقیقی مواد پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے