Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مائیکل لی لاننگ

سن اشاعت : 2003

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ, سوانح حیات

صفحات : 413

مترجم : یاسر جواد

معاون : یاسر جواد

سو عظیم جرنیل
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "سو عظیم جرنیل" مائیکل لی لانگ کی تصنیف ہے، جس کو یاسر جواد نے اردو میں ترجمہ کیا ہے، کتاب سو عظیم فوجی رہنماؤں سے واقف کراتی ہے، جنہوں نے زمانے کو اپنی جنگی صلاحیتوں سے متاثر کیا ہے، اور ان کے اثرات دنیا پر عرصہ دراز تک باقی رہے، ان کے عظیم کارناموں اور جنگی مہارتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے، اس کتاب میں یہ سلسلہ چھٹی صدی عیسوی قبل مسیح سے شروع ہوتا ہے، اور بیسوی صدی تک کے جرنیلوں کا احاطہ کرتا ہے، اٹھارویں صدی عیسوی تک کے چوبیس سو سالوں میں چالیس جرنیلوں کو اس فہرست میں جگہ دی گئی ہے، انیسویں صدی اور بیسوی صدی میں ساٹھ جرنیل اس فہرست میں شامل ہیں، پہلا جرنیل کوروش آعظم فارس اور آخری صدام حسین ہے، کتاب کا مطالعہ تاریخ کے اہم حقائق سے واقف کراتا ہے، ان عظیم ہستیوں نے دنیا پر کیا اثرات مرتب کئے اس کا نقشہ بخوبی کھینچا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے