Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ حیدر کرار حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سوانح حیات ہے۔ جس کو مولوی عبید اللہ صاحب نے تالیف کیا ہے۔ کتاب کو نولکشور لکھنو نے شائع کیا ہے۔ کتاب میں حضرت علی رضی کے فضائل و مناقب کو جمع کیا گیا ہے۔ فاضل مولف نے اس مظہر العجائب شخصیت کے روحانی اور جسمانی اور اخلاقی اوصاف کا مرقع اس عقیدت و محبت سے کھینچا ہے کہ قارئین کے دل میں بھی اس عظیم شخصیت سے محبت و عقیدت کا جذبہ بیدار ہوجائے گا۔ نیز حضرت علی کے مکمل دور کا احاطہ کرتے ہوئے آپ کی جملہ خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کافی ضخیم ہے جس میں تمام واقعات کو بہت تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے