aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں تیس ابواب ہیں، ان میں ھضرت عیسی کے صحابہ اور تابعین کے صحائف سے آیات لیکر ایک مسلسل واقعہ کی صورت میں پیش کیا گیا ہے، جس سے حضرت مسیح کی سیرت و تعلیمات پر مکمل روشنی پڑتی ہے۔