aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شاعری میں صوفیانہ اصطلاحات کا مقصد نہ ہی کوئی لغتنامہ لکھنا ہے اور نہ ہی کوئی مستقل کتاب بلکہ اس کتاب مین چند الفاظ کے معنی کو جمع کیا گیا ہے تاکہ اس سے اندازہ ہو جائے کہ شاعری میں صوفیانہ اصطلاحات کس طرح کام کرتی ہیں۔ اور صوفیہ عشق مجازی سے عشق حقیقی کی طرف کس طرح مراجعت کرتے ہیں۔ اور ان کا اطلاق کس طرح کیا جا سکتا ہے۔