Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کاوش بدری

ناشر : مجلس مصنفین، مدراس

سن اشاعت : 1964

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مسدس

صفحات : 48

معاون : دہلی پبلک لائبریری، دہلی

شردھانجلی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

کاوش بدری ترقی پسند تحریک سے وابستہ اہم شاعروں میں سے ہیں۔ 1927 کو پیدا ہوئے۔ گورمینٹ محمڈن آرٹ کالج مدراس اور مدراس یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ تعلیم سے فراغت کے بعد یونیورسٹی کی لائبریری میں ہی ملازمت اختیار کی۔ شاعری کا شوق اپنے ماموں حضرت بانگی عبدالقادر دانش فرازی آمبوری کی شاعرانہ صحبتوں میں رہنے کی وجہ سے ہوا۔ 
1948 میں ’’فن کار‘‘ کے نام سے ایک ادبی ماہنامہ نکالا۔ جس کے ذریعے ترقی پسند فکر کی تشہیر وتوسیع کی کوششیں کیں۔ کاوش بدری نے شاعری بھی کی اور تنقید بھی لکھی۔ کاوش کی شاعری کی ایک اہم خاصیت یہ ہے کہ انہوں نے جنوب کی مقامی زندگی اور اس کے مخلتف رنگوں کو اپنی نظموں میں بہت خوبصورت طریقے سے پیش کیا ہے۔ 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے