Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मोहम्मद अली सिद्दीक़ी

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : एजुकेशनल पब्लिशिंग हाउस, दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 2003

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : आलोचना

पृष्ठ : 233

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 81-87667-79-6

सहयोगी : ग़ालिब इंस्टिट्यूट, नई दिल्ली

sir sayyed ahmad khan aur jiddat pasandi
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

اس کتاب میں سرسید کے کلیدی دستاویز کو اصل عبارت کے ساتھ پیش کرنے کی کامل سعی ہوئی ہے۔ نیز کتاب میں اس بات کی کوشش ہوئی ہے کہ سرسید کی فکر کی ترجمانی اس طرح کی جائے کہ "جیسا تھے اورجیسا نظر آنا چاہتے تھے"اس اصول پر عمل ممکن ہو سکے۔ سر سید کی انگریز حکومت کے ساتھ وفاداری نے بدنامی کی شکل اختیار کرلی تھی مگر انہوں نے اس وفاداری سے مسلمانوں میں جدید تعلیم اور سائنسی فکر کو فروغ دیا۔ سچ تو یہ ہے کہ وہ اپنی سماجی، معاشرتی، معاشی ، مذہبی اور ادبی فکر کے حوالہ سے بہت اہم شخصیت تھے۔ غرضیکہ سرسید کی جدت پسندی اور اس سے مسلمانوں کو پہنچنے والی افادیت کا پورا دستاویز اس کتاب میں موجود ہے۔ دیباچہ کے بعد کل دس مضامین ہیں اور سات ضمیمے ہیں۔ مصنف جو کہ مغرب و مشرق کے ماڈرن ادب کا وسیع مطالعہ رکھتے ہیں ،یہ ان کا کمال ہے کہ انہوں نے اتنے سے مضامین میں سرسید کی فکری جہتوں میں سے ایک جہت کو اجاگر کرنے کی شاندار کوشش کی ہے اوراس مقولے کو سچ ثابت کر دکھایا ہے کہ سرسید احمد خاں اپنے زمانہ میں ایک صدی آگے کی بات کرتے تھے۔ حالیہ صدی میں ان کی بات بالکل سچ ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए
बोलिए