aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نام جمیل یوسف اور تخلص جمیل ہے۔(پہلے یہ جمیل ہمدم کہلاتے تھے)۔ ۱۹۳۹ء میں چکوال ، ضلع جہلم کے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ایم اے کرنے کے بعدکچھ عرصہ تدریس سے وابستہ رہے۔ بعدازاں مقابلے کا امتحان پاس کیا ۔راول پنڈی میں رینٹ کنٹرولر کے عہدے پر فائز رہے۔ شاعری کے علاوہ انھیں تحقیق اور تنقید سے بھی شغف ہے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’’موج صدا‘‘، ’’گریزاں‘‘(شعری مجموعے)، ’’بابر سے ظفر تک‘‘(تاریخ سے متعلق ایک نثری تصنیف) ’’غزل‘‘(شعری مجموعہ)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:340
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free