aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نیر مسعود کا شمار عہد حاضر کے بہترین فکشن نگاروں میں ہوتا ہے۔ یہ کتاب بھی ان کے افسانوں کا مجموعہ ہےجس میں دس شاہکار افسانے شامل ہیں جسے پڑھ کر ہمیں ان میں کلاسکیت کا رنگ دکھائی دیتا ہے۔