aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جناب محمد احمد صدیقی صاحب نے زیر نظر کتاب "تحریک آزادئ ہند اور مسلمان " لکھ کر اس حقیقت کو آشکار اور مشتہر کرنے کا کام اپنے طور پر انجام دینے کی ایک کامیاب کوشش کی ہے کہ ہندوستان کی جدو جہد اور آزادی میں مسلمانوں کا کتنا اہم رول رہا ہے، اور ان کی قربانیاں کتنی زیادہ اور شاندار رہی ہیں ،احمد صدیقی صاحب کی یہ کتاب بہت مختصر ہے جس کا ایک بہت بڑا فایدہ یہ ہے کہ آج کے مصروف دور میں کم وقت میں اہم تاریخی معلومات حاصل کی جا سکتی ہے چونکہ اختصار کے باوجود اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں آزادی ہند میں مسلمانوں کے کارناموں پر اس طرح روشنی ڈالی گئ ہے کہ ان کی قربانیوں کی ایک روشن تصویر ابھر کر سامنے آتی ہے.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free