Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کتاب کے مصنف آگرہ یونیورسٹی کے پروردہ ہیں اور جدید تعلیمی مسائل پر متعدد مضامین لکھ چکے ہیں۔ ان کی یہ کتاب موضوع کے اعتبار سے بہت اہم ہے۔ زبان کی سادگی اور سلاست کے علاوہ اس میں جو نظریہ اختیار کیا گیا ہے وہ موجودہ زمانے کے مشہور ماہر علم النفس ڈاکٹر جیمس دیور وغیرہ کے نقطہ نظر کے مطابق ہے جو یقیناً جدید دور سے ہم آہنگ ہے ۔ اس کتاب کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس کی ترتیب میں یورپ اور امریکہ کے ماہرین نفسیات کی متعدد کتابوں سے مدد لی گئی ہے اور ان کا حوالہ بھی اسی موقع پردے دیا گیا ہے تاکہ قاری اصل حوالہ کی طرف بآسانی رجوع کرسکیں ۔ کتاب میں کل پندرہ ابواب ہیں اور ان ابواب میں مجموعی طور پر تعلیمی نفسیات کے تمام متعلقات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس میں علم نفس کے ابتدائی اصول، احساسات ، مشاہدات، تخیل ،دماغ کے قدرتی افعال، فطری رجحانات، قوت حافظہ، عادات و عواطف، پیمائش ذہنیت اور اجتماعی نفسیات جیسے اہم ایشو پر گفتگو کرکے کتاب کے موضوع کو بالکل واضح کردیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے