Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : پرکاش پنڈت

ناشر : پرکاش پنڈت

زبان : Urdu

موضوعات : طنز و مزاح

صفحات : 65

معاون : حیدر علی

طنزیہ اور مزاحیہ شاعری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو شاعری میں طنز کے ابتدائی نقوش ہجوگوئی میں ملتے ہیں جس میں ذم کا پہلو پوشیدہ ہے۔اس میں مخاطب کی تحقیر مقصود ہوتی ہے مگرطنز کا مقصد نازیبا اور نامعقول صورت حا ل کی اصلاح کرنا ہے۔ اس لیے کہا جاتاہے کہ جب معاشرہ بگڑنے لگتاہے تو طنز نگار پیدا ہوتاہے لیکن طنز کی ناقابلِ برداشت تلخیوں کو کم کرنے کے لیے طنز نگار مزاح کی چاشنی بھرتاہے اور ہرناگوار کو گوارا بنا دیتا ہے۔ شعر کا کمال یہ ہے کہ وہ اس ناگوار ضرب کو نہ صرف گوارابلکہ مرغوب اور دل پذیر بنا دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مزاح کے ہزاروں اشعار جن میں معاشرہ کی خامیوں اورکوتاہیوں پرسختی سے گرفت کی جاتی ہے لوگوں کوزبانی یاد ہوجاتے ہیں، زیر نظر کتاب میں اردو کے مشہور مزاحیہ شاعروں کی ایسی نظمیں پیش کی گئی ہیں جن کو پڑھ کر نہ صرف قاری ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے بلکہ معاشرے کے حوالے سے تنہائی میں سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے