aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"تار عنکبوت" مظہر الحق علوی کا ترجمہ ہے۔ جو دراصل رائیڈرہیگرڈ کے بے نظیر ناول "پیپل آف دی مسٹ" کا اردو ترجمہ ہے ۔جس میں وسط آفریقہ کے باشندوں کی اوہام پرستی اور رسوم و رواج ،عادات و اطوارکے حیرت انگیز حالات بیان کیے ہیں۔مظہر الحق علوی صاحب نے اس مشہور ناول کو بامحاورہ اور آسان اردو میں منتقل کیا ہے۔یہ ناول عشوہ ناز، غمزدہ اور ہجرو وصال کا جلوہ گاہ نہیں بلکہ سیر وسیاحت بھی ہے۔مصنف نے اس ملک اور یہاں کے شہروں ،گلیوں کی خوب سیر کرائی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets