Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : سید عاشور کاظمی, قمر رئیس

ناشر : نیا سفر پبلی کیشنز، دہلی

سن اشاعت : 1987

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, تحریکات

ذیلی زمرہ جات : تنقید, ادبی تحریکیں

صفحات : 601

معاون : ریختہ

ترقی پسند ادب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ترقی پسند ادبی تحریک کے موضوعات پر زیر نظر کتاب میں ہمہ جہت مباحث موجود ہیں۔ کتاب میں ایک طرح سے ترقی پسند تحریک کی پچاس سالہ خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ کتاب ایک ترتیب ہے جس میں مقتدر قلمکاروں کے مضامین شامل ہیں، جو تمام موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔ کتاب چھ حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے حصے میں افکارو آثار سے بحث کی گئی ہے۔ اس کے تحت تحریک ادب سے متعلق پانچ موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ دوسرا حصہ مسائل و مباحث پر ہے اور اس میں چار اہم متعلقہ موضوعات کو شامل کیا گیا ہے۔ تیسرا حصہ فکری سفر کے نشانات کے بارے میں ہے اور اس کے تحت چھ موضوعات کو جگہہ دی گئی ہے۔ چوتھا حصہ " جن دیاروں سے کارواں گذرا "کے عنوان سے ہے۔ اس کے تحت گیارہ موضوعات ہیں ۔ اس میں ان خطوں کا ذکر ہے جہاں ترقی پسند تحریک کو قوت ملی۔ پانچواں حصہ " عمر گذشتہ کی کتاب" افسانوی ادب، ڈرامہ ، شاعری وغیرہ پرمشتمل ہے۔ اس کے بعد طنز ومزاح، تنقید اور لسانی مسائل پر گفتگو کی گئی ہے اور آخری حصہ " ترقی پسند ادب کی وضاحتی کتابیات " کے عنوان سے ہے ۔اس میں چند اہم نکات پر بات ہوئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے