aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ دولت عثمانیہ کی تاریخ ہے ۔جو فرانسیسی زبان میں لکھی گئی تھی،فرانسیسی زبان سے انگریزی زبان میں ، انگریزی سے اردو زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔اس تاریخ میں دولت عثمانیہ کے عام حالات ،ابتدا تا اختتام ،نیز شہنشاہان ترک کے مختصر سوانح حیات ،عادات و اطوار،حکومت ،عہد بہ عہد تاریخ ، رسم و رواج وغیرہ کے تفصیلی بیان نے کتاب کی وقعت بڑھا دی ہے۔