Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : الیور تھیچر

اشاعت : 001

ناشر : جامعہ عثمانیہ سرکار عالی، حیدرآباد، دکن

مقام اشاعت : حیدرآباد, پاکستان

سن اشاعت : 1923

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ

صفحات : 404

مترجم : قاضی تلمذ حسین

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

تاریخ یورپ دور جدید
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یورپ دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ کہلاتا ہے۔یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔یورپ رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "تاریخ یورپ (دور جدید)" الیور تھیچر کی مشہور کتاب ہے۔ جس کا اردو ترجمہ تلمذ حسین نے کیا ہے۔ یہ کتاب انٹر میڈیت کے طلبا کے لئے ترجمہ کی گئی ہے۔ اس کتاب میں یورب کے دور جدید میں جو نژو و نما اور ترقی حاصل ہوئی اس کو سلسلہ وار تفصیل سے بیان کیا ہے۔ یہ کتاب یورب کے دور جدید کو سمجھنے میں نہایت معاون ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے