aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب خلافت راشدہ اور بنو امیہ کی تاریخ سے متعلق ہے۔ اس دور کو اسلام کا سب سے اہم دور سمجھا جاتا ہے۔ کیونکہ اسی دور میں اسلام کی تہذیب و تمدن کا خمیر اٹھا۔ اس کتاب کو لکھنے میں مستند ترین مراجع کو سامنے رکھا گیا ہے۔ اس لئے اس تاریخ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔