aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خلافت راشدہ کے ختم ہونے کے بعد خاندان بنو امیہ کی حکومت قائم ہوئی، خلافت راشدہ کاتفصیلی تذکرہ جلد اول کے تحت کیا گیا تھا۔ اب زیر نظر تاریخ اسلام کی دوسری جلد ہے جس میں اموی دور حکومت اور ان کےسربراہان نیز اموی دور حکومت کے سو سالہ سیاسی، تمدنی اور علمی احوال کا تذکرہ ہے۔ الغرض کتاب اپنے موضؤع پر جامع ترین کتاب ہے ۔ تاریخ اسلام کا مطالعہ کرنے والے اس کی طرف متوجہ ہو سکتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets