aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "تاریخِ مخزن پنجاب" مفتی غلام سرورقریشی لاہوری کی مشہور زمانہ تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1877میں منظر عام پر آئی۔ یہ پنجاب کی تاریخ پر مشتمل ایک نایاب کتاب ہے۔ اس کتاب میں پنجاب کی تاریخ بالخصوص شہروں، قصبات اور دیہات کے حوالے سے بیان کی گئی ہے۔ گویا کہ یہ کتاب پنجاب کی تاریخ کے حوالے سے مکمل انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets