aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جس طر ح سے ہرفن میں جامع ومانع کتابیں لکھنے کا روا ج رہا ہے اسی طریقے سے یہ طب کی جامع کتاب ہے جس میں جملہ کلیات و جزئیات کو پیش کیا گیا ہے ۔جس طرح سے اردو میں فقہ و تفاسیر کی عمدہ کتابوں کا ترجمہ کیا گیا ہے اسی طریقے سے اس کتاب کا بھی کئی حکما ء نے ترجمہ کیا ہے ۔ یہ کتاب اردو کے تشکیلی دور کی ہے جس کی اشاعت نولکشور سے ہوتی ہے ۔ کتاب شروع ہوتی ہے امراض سر و صداع سے اور لاتعداد امراض کے علاج کاذکر کرتے ہوئے کتاب خلف اور ذرب اور اختلاف کے بیان پر ختم ہوتی ہے ۔ حکمت کی تعلیم پر یہ کتاب اب بھی اصول کا درجہ رکھتی ہے اور اس سے استفادہ کا دور اب تک جاری ہے۔ یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے، زیر نظر جلد اول ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free