Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मिर्ज़ा अमीर अली जौनपुरी

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : मिर्ज़ा अमीर अली जौनपुरी

प्रकाशन वर्ष : 1986

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : तज़्किरा / संस्मरण / जीवनी, शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : मर्सिया तन्क़ीद

पृष्ठ : 541

सहयोगी : सेंट्रल लाइब्रेरी ऑफ़ इलाहबाद यूनिवर्सिटी, इलाहबाद

tazkira-e-marsiya nigaran-e-urdu
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر تبصرہ کتاب "تذکرہ مرثیہ نگاران اردو" مرزا امیر علی بیگ جونپوری کی تالیف ہے۔ جو مرثیہ نگار شعرا کا تذکرہ ہے۔ یہ تذکرہ دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد میں پانچ سو اور دوسری جلد میں بھی پانچ سو شعرائے مرثیہ نگاران شامل ہیں۔ پہلی جلد میں قدیم مرثیہ نگاروں کو عام طور پر جگہ دی گئی ہے جبکہ دوسری جلد میں جدید مرثیہ نگاروں کو شامل کیا گیا ہے۔ پہلی جلد کا مقدمہ مائل ملیح آبادی نے تحریر کیا ہے، جو تفصیلی ہے، اس میں مرثیہ کے پس منظر پر روشنی ڈالی گئی ہے، اسلامی تاریخ کے نازک دور کا اجمالی تذکرہ کیا گیا ہے، عربی ادب میں مرثیہ نگاری کی روایت پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے، اردو میں مرثیہ کے آغاز وارتقاء کو بھی واضح اور تفصیلی انداز میں بیان کیا ہے، جس کا مطالعہ مرثیہ سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتا ہے، پہلی جلد کے پیش لفظ میں مصنف نے عربی مرثیہ سے بات کو شروع کیا کیا ہے۔ پھر اردو کے قدیم مرثیہ پر بات کی ہے۔ اور آخر جدید مرثیہ پر۔ دوسری جلد کے پیش لفظ میں مصنف نے مرثیہ کے ہر اجزا پر تفصیلی بات کی ہے۔ اور مختلف مثالیں پیش کی ہیں۔ مجموعی طور پر کتاب کی دونوں جلدوں ایک ہزار قدیم و جدید اردو مرثیہ نگاروں کو ان کے تخلص، تاریخ پیدائش، اور نمونہ کلام کے ساتھ پیش کرنا نہایت محنت کا کام ہے۔ حروف تہجی کے اعتبار سے مرثیہ نگاروں کو ترتیب دیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए
बोलिए