Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مرزا علی لطف

ایڈیٹر : مولوی عبدالحق

ناشر : مطبوعہ رفاہ عام اسٹیم پریس، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1906

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ

صفحات : 369

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

تذکرہ گلشن ہند
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"میرزا علی متخلص بہ لطف نے بعہد مارکوئس آوف ویلزلی گورنر جنرل ہند، اردو کے مشہور سرپرست مسٹر جان گلگرسٹ کی فرمائش سے علی ابراہیم خاں کے فارسی تذکرۂ گلزار ابراہیم سے مع اضافوں کے اردو زبان میں جو آج سے ایک سو پانچ برس پیشتر کی سادہ اردو نثر کا ایک عمدہ نمونہ ہے 1801ء میں تصنیف کیا، اور 1906ء میں شمس‌العلماء مولوی شبلی کی تصحیح و تحشیہ اور مولوی عبد‌الحق صاحب بی. اے. کے ایک عالمانہ مقدمہ کے ساتھ، اردو زبان کی خدمت کے لئے عبد‌اللہ خاں نے حیدر‌آباد دکن سے شائع کیا اور دار‌الاشاعت پنجاب کے رفاہ عام اسٹیم پریس لاہور میں چھپا۔‏" یہ اردو زبان میں پہلا تذکرہ ہے جو تفصیل کے ساتھ لکھا گیا۔ لطف یہ ہے کہ اردو میں اسی نام سے ایک اور تذکرہ حیدر بخش حیدری نے بھی تحیری ہے لیکن وہ مختصر اور غیر معلوماتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے