Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

انیسویں صدی میں ادب، تاریخ اور تہذیب

ایڈیٹر : سرورالہدیٰ, اطہر فاروقی, سید رضا حیدر

اشاعت : 001

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

سن اشاعت : 2014

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین

صفحات : 368

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-7160-168-5

معاون : شمیم حنفی

انیسویں صدی میں ادب، تاریخ اور تہذیب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

صدیق الرحمن قدوائی کا شمار اردو کے ممتاز ناقدین میں ہوتا ہے۔ان کی کتابیں" تاثر نہ کہ تنقید"،ادب،ثقافت اور دنشواری"،گمان اور یقین"،"تمنا کہیں جسے" اور "ہندوستان میں فکری اور تہذیبی اصلاح کاآغاز" اہم ہیں۔ان کی ادبی خدمات کے اعزاز میں پدم شری سے بھی نوازا گیا ہے۔اس کے علاوہ بھی کئی اہم کتابیں تصنیف و تالیف اور تدوین کی ہیں۔ان کی تصانیف کا انگریزی اور دوسری زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔زیر نظر اسی نابغہء روزگار علمی وادبی شخصیت کے اعزاز میں تحریر کردہ مضامین پر " انیسویں صدی میں ادب ،تاریخ اور تہذیب "مشتمل ہے۔جس میں اردو کے مایہ ناز علمی وادبی ہستیوں نے صدیق الرحمن قدوائی کی شخصیت و فن پر مضامین لکھ کر ان کےاعلیٰ علمی وادبی مرتبہ کا تعین کیا ہے۔اس کے علاوہ کتاب میں ان کے قریبی دوست واحباب اورشاگردوں نے بھی اپنی یادو ں اور باتوں کے ذریعہ اپنے استادصدیق صاحب کو بہترین خراج پیش کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے