Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فیاض رفعت

اشاعت : 001

ناشر : انیس امروہوی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1998

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : فکشن تنقید

صفحات : 113

معاون : گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ

اردو افسانے کا پس منظر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "اردو افسانے کا پس منظر" فیاض رفعت کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب فکشن کے بنیادی نقوش کی تلاش و تحقیق کو موضوع بنا کر لکھی گئی ہے جس میں تمام مغربی اور مشرقی افسانوی ادب تک رسائی حاصل کرنے کے بعد اردو افسانے کے نقوش کو واضح کیا گیا ہے۔ کتاب میں انھوں نے جہاں تمام مغربی اور مشرقی افسانوی ادب کی تحقیق پیش کی ہے جس سے اردو افسانے کے ابتدائی نقوش واضح ہوتے ہیں، وہیں ہندی رسومات کے حوالے سے نہایت ہی تحقیقی مواد پیش کیا ہے جس کے ذریعے دیو مالائی قصے اور غیر دیو مالائی کہانیاں، متمدن اور غیر متمدن افراد کے تخیل میں پائے جانے والے فرق کی وجہ سے داستان اور افسانے میں امتیاز کو بیان کیا ہے۔ گویا کہ داستان گوئی سے لیکر اردو افسانے کے اتبدائی نقوش تک کے سیاسی، سماجی اور تاریخی نشیب و فراز کا پورا منظر نامہ اس کتاب میں موجود ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے