aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے جس میں مصنف نے ہندی اردو کے رشتے کوخالص علمی بنیادوں پر جایزہ لینے کی کوشش کی ہے اور یہ کتاب ایک وقیع علمی وادبی کاوش کی حیثیت رکھتی ہے۔