Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عشرت رحمانی

ناشر : علی گڑھ بک ڈپو، علی گڑھ

سن اشاعت : 1978

زبان : Urdu

موضوعات : ڈرامہ

ذیلی زمرہ جات : ڈرامہ کی تاریخ و تنقید

صفحات : 483

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

اردو ڈراما کا ارتقاء
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

عشرت رحمانی کی یہ کتاب ڈراما کے فن میں ماخذ کی حیثت رکھتی ہے ، اس کتاب میں اردو ڈرامے کے ارتقاء کا تفصیلی تذکرہ ہے ، ڈراما ور اسٹیج کا فن ، اردو ڈرامے کے لوازم اور بنیادی عناصر ،لکھنؤ کے شاہی اسٹیج ڈرامے، اندر سبھا کا مقام ، مشرقی پاکستان میں اردو ڈراما ، اردو ڈراما اور پارسی اسٹیج ، اردو اسٹیج کے ڈراما نگار ، آغا حشر کا فن ، آغا حشر کے معاصرین ، انار کلی ، بچوں کے ڈرامےاور بابی تمثیل یا ایکانکی کھیل جیسے اہم موضو عات پر پوری شرح و بسط کے ساتھ گفتگو کی گئی ہے ، ساتھ ہی ساتھ ریڈیو ڈراما اور ٹیلی ویژن ڈراموں کا بھی جائزہ لیا گیا ہے ، آخری باب میں جدید ڈراما نگاروں اور ان اداروں کا بھی جائزہ لیا گیا ہے جو تھیٹر کی روایت کو زندہ کرنے میں مصروف عمل تھے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے