aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
انشائیہ ایک ایسی مختصر تحریر کا نام ہے جس میں کسی بھی معمولی سی معمولی موضوع کو بغیر کسی تجسس اور کھوج کے شگفتہ انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔پیش نظر اسی موضوع پر" اردو انشائیہ اور بیسویں صدی کے چند اہم انشائیہ نگار" ہے۔جس میں اردو انشائیہ نگاری کی ابتدا اور عہد بہ عہد انشائیہ نگاری کا جائزہ لیا گیا ہے۔اس کے علاوہ انشائیہ نگاری کو اردو ادب کی دوسری اصناف جیسے مضامین ،مقالہ او رطنز و مزاح سے مختلف بتاتے ہوئے ،انشائیہ نگاری کے چند اصول وضوابط کو بھی پیش کیاہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free