Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اردو کے کلاسیکی شعرا (غالب سے اقبال تک)

جلد-002

ایڈیٹر : ایم حبیب خاں

اشاعت : 001

ناشر : انڈین بک ہاوس، علی گڑھ

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1962

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین

صفحات : 202

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

اردو کے کلاسیکی شعرا (غالب سے اقبال تک)
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ اردو کے کلاسکی شعرا کا ایک طرح سے تنقیدی جائزہ ہے، خاص بات یہ ہے کہ کتاب کا عنوان " کلاسیکی شعراء " ہونے کے باوجود ان میں اکثر مضامین محض پرانے خیالات کی تکرار ہر مبنی نہیں ہیں ، بلکہ ان میں سے اکثر میں شگفتگی اور انوکھا پن نمایاں ہے۔ اس مجموعے میں شاعر کے کارنامے، رنگ و روپ اور انفرادیت کو ظاہر کرنے والا تجزیہ ملتا ہے۔ کتاب میں اس بات کی کوشش نہایت کامیابی کے ساتھ کی گئی ہے کہ اس کے تنقیدی مضامین میں اقدار کی تلاش کو بنیادی حیثیت ملے۔ مضامین کو پڑھ کر یہ اندازہ ضرور ہوگا کہ ان میں ماضی پرستی کے بجائے ماضی کا عرفان حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور ماضی کو حال کے آئینےمیں اس طرح دکھایا گیا ہے کہ عکس اور عکاس دونوں کے نقوش واضح ہوجاتے ہیں ، یعنی ایک طرف ان شعرا کا نئے تنقیدی انداز میں تجزیہ ہو گیا تو دوسری طرف ہمارے اپنے دور کا تنقیدی شعور اور اس کی اقدار بھی سامنے آگئیں۔ یہ مجموعہ یقیناً ادب کے طالب علموں کے لئے مفید ثابت ہوگا۔ کتاب کئی جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد دوم ہے جس میں غالب سے اقبال تک کے منتخب شعرا کو جگہ دی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے