aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب فرزانہ شاہین کےتحقیقی وتنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف رسائل وجراید میں شائع ہوئے اور سمیناروں میں پڑھے گئے۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں کچھ ایسے بھی مضامین شامل ہیں جو کسی بھی رسالے میں شائع نہیں ہوئے۔ اس کتاب میں موجود تمام مضامین اردو افسانےکے نمائندہ تخلیق کار کے حوالے سے نہایت عمدہ اورمعلوماتی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free