Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شہناز سلطانہ

ناشر : تنویر شاہین

سن اشاعت : 1981

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : مثنوی تنقید, تنقید

صفحات : 129

معاون : ریختہ

اردو کی عشقیہ مثنویاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "اردو کی عشقیہ مثنویاں" شہناز سلطانہ کا تحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں اردو کی عشقیہ مثنویوں کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے۔ قلی قطب شاہ سے لیکر جوش ملیح آبادی تک جو بھی عشقیہ مثنویاں لکھی گئی ہیں تقریبا اکثر اہم مثنویوں پر مختصرا بات کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ دکن میں قومی یکجحتی، اور اردو میں نظم نگاری کے ارتقاء پر بھی خامہ فرسائی کی گئی ہے۔ اس کتاب میں اس کے علاوہ دوسرے مضامین بھی شامل کیے گئے ہیں مثلا ہندوستان میں خواتین کا مقام اور ہندوستان میں سماجی تبدیلی اور راجہ رام موہن رائے۔۔ کتاب میں شامل سبھی مضامین بے حد معلوماتی اور طلباء کے لیے نہایت مفید ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے