Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : معین الدین جینابڑے

اشاعت : 001

ناشر : شعبۂ اردو، ممبئی یونیورسٹی

سن اشاعت : 2007

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : فکشن تنقید, افسانہ تنقید

صفحات : 253

معاون : تصنیف حیدر

اردو میں بیانیہ کی روایت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

نظم ہو یا نثر یا پھر کوئی قصہ، واقعہ یا کہانی ہر ایک کو بیان کرنے کا اپنا منفرد انداز ہوتا ہے۔ ادب میں اس انداز کو بیانیہ کہا جاتا ہے۔ جو موضوع کے اعتبار سے مختلف اسالیب میں ڈھل جاتا ہے۔ نظم اور نثر کی مختلف اصناف میں بیانیہ کی اہمیت مسلم ہے۔ کسی بھی صنف کی کامیابی کا دار و مدار اس کے بیانیہ پر ہوتا ہے۔ وقت اور بدلتے حالات کے زیر اثر بیانیہ میں تبدیلی آتی رہی ہے۔ زیر مطالعہ کتاب بعنوان "اردو میں بیانیہ کی روایت" اردو کے منتخبہ نثر پاروں میں بیانیہ کی اہمیت کو واضح اور مدلل اندازمیں بیان کرتی ہے۔ مصنف نے بیانیہ کے بدلتے طرز کا تجزیہ قدیم لوک کتھاوں سے کیا ہے۔ اس کے بعد اردو کے معروف افسانہ نگاروں کے مشہور افسانوں جیسے ٹیٹوال کا کتا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، یزید، شاہ جو کی چاندنی اور زمین کی گم شدگی وغیرہ میں بیانیہ کے استعمال اورموضوع پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے