aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سید مظہر علی سندیلوی کا لکھا گیا روزنامچہ جو 1867 سے تقریبا پینتالیس سال یعنی 1911 (وفات ) تک بلا ناغہ لکھا گیا۔ اگرچہ ان کا روزنامچہ ادبی نہیں ہے مگر ادب کے نقوش جابجا اس روزنامچے میں مل جاتے ہیں۔ اس روزنامچے میں انہوں نے اپنے عہد کے تمام معروف و غیر معروف واقعات کو نہایت ہی خوش اسلوبی سے بیان کیا ہے۔ اس دور کے کئی اہم واقعات کے لئے اس روزنامچہ سے مدد لی جاسکتی ہے۔