Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اردو میں نسائی ادب کا منظر نامہ

ایڈیٹر : قیصر جہاں

ناشر : شعبۂ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, تانیثیت

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 293

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

اردو میں نسائی ادب کا منظر نامہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "اردو میں نسائی ادب کا منظر نامہ"علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی سمینار بعنوان "اردو میں خواتین کا ادب "کے تحت پیش ہوئے مقالوں پر مشتمل ہے۔ جس کا انعقاد بتاریخ 11۔12 جنوری 2003 ء کو ہواتھا۔ کتاب ہذا میں پروفیسر قمر رئیس کا صدارتی خطبہ اور پروفیسر چودھری محمد نعیم صاحب کے کلیدی خطبہ کے ساتھ پروفیسر شیم نکہت، ترنم ریاض، پروفیسر اصغر عباس، پروفیسر صغریٰ مہدی،عذرا نقوی وغیرہ کے نسائی ادب سے متعلق تحقیقی و تنقیدی مقالات شامل ہیں۔ جس کے مطالعے سے اردواصناف ادب کی ترقی و ترویج میں خواتین قلمکاروں کی اہم ادبی خدمات نمایاں ہیں۔ یہ مقالات اردو خواتین کے ادب کی بازیافت میں معاون ہیں۔ جس میں خواتین شعرا، فکشن نگار، ناقدین اور محققین کے ادبی کارناموں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے